یسعیاہ 10:19 - کِتابِ مُقادّس19 اور اُس کے باغ کے درخت اَیسے تھوڑے باقی بچیں گے کہ ایک لڑکا بھی اُن کو گِن کر لِکھ لے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور اُس کے جنگل میں اِتنے تھوڑے درخت باقی بچیں گے جنہیں ایک بچّہ بھی گِن کر لِکھ سکےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जंगलों के इतने कम दरख़्त बचेंगे कि बच्चा भी उन्हें गिनकर किताब में दर्ज कर सकेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جنگلوں کے اِتنے کم درخت بچیں گے کہ بچہ بھی اُنہیں گن کر کتاب میں درج کر سکے گا۔ باب دیکھیں |