ہوسیع 7:6 - کِتابِ مُقادّس6 گھات میں بَیٹھے اُن کے دِل تنُور کی مانِند ہیں۔ اُن کا قہر رات بھر سُلگتا رہتا ہے۔ وہ صُبح کے وقت آگ کی مانِند بھڑکتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اُن کے دِل تنور کی مانند ہیں؛ اَور وہ سازش کے ساتھ اُن سے ملتے ہیں۔ اُن کا جذبہ تمام رات اَندر ہی اَندر دہکتا رہتاہے؛ اَور صُبح کو آگ کے شُعلوں کی مانند بھڑک اُٹھتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 यह लोग क़रीब आकर ताक में बैठ जाते हैं जबकि उनके दिल तनूर की तरह तपते हैं। पूरी रात को उनका ग़ुस्सा सोया रहता है, लेकिन सुबह के वक़्त वह बेदार होकर शोलाज़न आग की तरह दहकने लगता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ لوگ قریب آ کر تاک میں بیٹھ جاتے ہیں جبکہ اُن کے دل تنور کی طرح تپتے ہیں۔ پوری رات کو اُن کا غصہ سویا رہتا ہے، لیکن صبح کے وقت وہ بیدار ہو کر شعلہ زن آگ کی طرح دہکنے لگتا ہے۔ باب دیکھیں |