ہوسیع 5:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور فخرِ اِسرائیل اُس کے مُنہ پر گواہی دیتا ہے اور اِسرائیل اور اِفرائِیم اپنی بدکرداری میں گِریں گے اور یہُوداؔہ بھی اُن کے ساتھ گِرے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اِسرائیل کی ضِد اُن کے خِلاف گواہی دیتی ہے؛ اَور بنی اِسرائیل، یہاں تک کہ اِفرائیمؔ بھی، اَپنے گُناہوں میں ٹھوکر کھائیں گے؛ اَور اُن کے ساتھ یہُوداہؔ بھی ٹھوکر کھائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 इसराईल का तकब्बुर उसके ख़िलाफ़ गवाही देता है, और वह अपने क़ुसूर के बाइस गिर जाएगा। यहूदाह भी उसके साथ गिर जाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اسرائیل کا تکبر اُس کے خلاف گواہی دیتا ہے، اور وہ اپنے قصور کے باعث گر جائے گا۔ یہوداہ بھی اُس کے ساتھ گر جائے گا۔ باب دیکھیں |