Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ہوسیع 13:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اِفرائِیم کی بدکرداری باندھ رکھّی گئی اور اُس کے گُناہ ذخِیرہ میں جمع کِئے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اِفرائیمؔ کی خطا جمع کی گئی، اَور اُس کے گُناہ درج کئے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इसराईल का क़ुसूर लपेटकर गोदाम में रखा गया है, उसके गुनाह हिसाब-किताब के लिए महफ़ूज़ रखे गए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اسرائیل کا قصور لپیٹ کر گودام میں رکھا گیا ہے، اُس کے گناہ حساب کتاب کے لئے محفوظ رکھے گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ہوسیع 13:12
5 حوالہ جات  

میری خطا تَھیلی میں سر بہ مُہر ہے۔ تُو نے میرے گُناہ کو سی رکھّا ہے۔


بلکہ تُو اپنی سختی اور غَیر تائِب دِل کے مُطابِق اُس قہر کے دِن کے لِئے اپنے واسطے غضب کما رہا ہے جِس میں خُدا کی سچّی عدالت ظاہِر ہو گی۔


خُدا اُس کی بدی اُس کے بچّوں کے لِئے رکھ چھوڑتا ہے۔ وہ اُس کا بدلہ اُسی کو دے تاکہ وہ جان لے۔


ہر چند تُو اپنے کو سجّی سے دھوئے اور بُہت سا صابُون اِستعمال کرے تَو بھی خُداوند خُدا فرماتا ہے تیری شرارت کا داغ میرے حضُور عیان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات