Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ہوسیع 12:5 - کِتابِ مُقادّس

5 یعنی خُداوند ربُّ الافواج یہوواؔہ اُس کی یادگار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یعنی قادرمُطلق یَاہوِہ خُدا سے، جِن کا ممتاز نام یَاہوِہ ہے!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 रब जो लशकरों का ख़ुदा है और जिसका नाम रब ही है, उसने फ़रमाया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 رب جو لشکروں کا خدا ہے اور جس کا نام رب ہی ہے، اُس نے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی




ہوسیع 12:5
7 حوالہ جات  

پِھر خُدا نے مُوسیٰؔ سے یہ بھی کہا کہ تُو بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا کہ خُداوند تُمہارے باپ دادا کے خُدا ابرہامؔ کے خُدا اور اِضحاقؔ کے خُدا اور یعقُوبؔ کے خُدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔ ابد تک میرا یِہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذِکر ہو گا۔


یہوواؔہ مَیں ہُوں۔ یِہی میرا نام ہے۔ مَیں اپنا جلال کِسی دُوسرے کے لِئے اور اپنی حمد کھودی ہُوئی مُورتوں کے لِئے روا نہ رکُھّوں گا۔


اَے خُداوند! تیرا نام ابدی ہے اور تیری یادگار اَے خُداوند پُشت در پُشت قائِم ہے۔


اور یعقُوبؔ نے اُس جگہ کا نام فنی ایلؔ رکھّا اور کہا کہ مَیں نے خُدا کو رُوبرُو دیکھا تَو بھی میری جان بچی رہی۔


تب یعقُوبؔ جاگ اُٹھا اور کہنے لگا کہ یقیناً خُداوند اِس جگہ ہے اور مُجھے معلُوم نہ تھا۔


خُداوند کی سِتایش کرو اَے اُس کے مُقدّسو! اور اُس کے قُدس کو یاد کر کے شُکرگُذاری کرو


اور یعقُوبؔ کے فدّانؔ ارامؔ سے آنے کے بعد خُدا اُسے پِھر دِکھائی دِیا اور اُسے برکت بخشی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات