ہوسیع 1:8 - کِتابِ مُقادّس8 اور لورُؔحامہ کا دُودھ چُھڑانے کے بعد وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور بیٹا پَیدا ہُؤا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 لورُحامہؔ کا دُودھ چھُڑانے کے بعد گومرؔ کے ہاں دُوسرا بیٹا پیدا ہُوا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 लोरुहामा का दूध छुड़ाने पर जुमर फिर हामिला हुई। इस मरतबा बेटा पैदा हुआ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 لورُحامہ کا دودھ چھڑانے پر جُمر پھر حاملہ ہوئی۔ اِس مرتبہ بیٹا پیدا ہوا۔ باب دیکھیں |