Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 8:7 - کِتابِ مُقادّس

7 کیونکہ اگر پہلا عہد بے نقص ہوتا تو دُوسرے کے لِئے مَوقع نہ ڈُھونڈا جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کیونکہ اگر پہلے عہد میں کویٔی خامی نہ ہوتی تو دُوسرے عہد کی ضروُرت ہی نہ پڑتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 अगर पहला अहद बेइलज़ाम होता तो फिर नए अहद की ज़रूरत न होती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اگر پہلا عہد بےالزام ہوتا تو پھر نئے عہد کی ضرورت نہ ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 8:7
5 حوالہ جات  

پس اگر بنی لاوی کی کہانت سے کامِلِیّت حاصِل ہوتی (کیونکہ اُسی کی ماتحتی میں اُمّت کو شرِیعت مِلی تھی) تو پِھر کیا حاجِت تھی کہ دُوسرا کاہِن مَلکِ صِدؔق کے طَور کا پَیدا ہو اور ہارُونؔ کے طرِیقہ کا نہ گِنا جائے؟


غرض پہلا حُکم کمزور اور بے فائِدہ ہونے کے سبب سے منسُوخ ہو گیا۔


پس کیا شرِیعت خُدا کے وعدوں کے خِلاف ہے؟ ہرگِز نہیں! کیونکہ اگر کوئی اَیسی شرِیعت دی جاتی جو زِندگی بخش سکتی تو البتّہ راست بازی شرِیعت کے سبب سے ہوتی۔


مگر اب اُس نے اِس قدر بِہتر خِدمت پائی جِس قدر اُس بِہتر عہد کا درمِیانی ٹھہرا جو بِہتر وعدوں کی بُنیاد پر قائِم کِیا گیا ہے۔


اور مَیں اِس عہد اور قَسم میں فقط تُم ہی کو نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات