Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 7:17 - کِتابِ مُقادّس

17 کیونکہ اُس کے حق میں یہ گواہی دی گئی ہے کہ تُو مَلکِ صِدؔق کے طَور پر ابد تک کاہِن ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 کیونکہ اُس کے بارے میں یہ تصدیق کی گئی ہے، ”تُو ملکِ صِدقؔ کے طور پر، اَبد تک کاہِنؔ ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 क्योंकि कलामे-मुक़द्दस फ़रमाता है, “तू अबद तक इमाम है, ऐसा इमाम जैसा मलिके-सिद्क़ था।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 کیونکہ کلامِ مُقدّس فرماتا ہے، ”تُو ابد تک امام ہے، ایسا امام جیسا مَلِک صدق تھا۔“

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 7:17
7 حوالہ جات  

خُداوند نے قَسم کھائی ہے اور پِھرے گا نہیں کہ تُو مَلکِ صِدؔق کے طَور پر ابد تک کاہِن ہے۔


چُنانچہ وہ دُوسرے مقام پر بھی کہتا ہے کہ تُو مَلکِ صِدؔق کے طور پر ابد تک کاہِن ہے۔


(کیونکہ وہ تو بغَیر قَسم کے کاہِن مُقرّر ہُوئے ہیں مگر یہ قَسم کے ساتھ اُس کی طرف سے ہُؤا جِس نے اُس کی بابت کہا کہ خُداوند نے قَسم کھائی ہے اور اُس سے پِھرے گا نہیں کہ تُو ابد تک کاہِن ہے)۔


اور جب مَلکِ صِدؔق کی مانِند ایک اَور اَیسا کاہِن پَیدا ہونے والا تھا۔


اور اُسے خُدا کی طرف سے مَلکِ صِدؔق کے طَور کے سردار کاہِن کا خِطاب مِلا۔


جہاں یِسُوعؔ ہمیشہ کے لِئے مَلکِ صِدؔق کے طَور پر سردار کاہِن بن کر ہماری خاطِر پیش رَو کے طَور پر داخِل ہُؤا ہے۔


پس اگر بنی لاوی کی کہانت سے کامِلِیّت حاصِل ہوتی (کیونکہ اُسی کی ماتحتی میں اُمّت کو شرِیعت مِلی تھی) تو پِھر کیا حاجِت تھی کہ دُوسرا کاہِن مَلکِ صِدؔق کے طَور کا پَیدا ہو اور ہارُونؔ کے طرِیقہ کا نہ گِنا جائے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات