Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 4:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور پِھر اِس مقام پر ہے کہ وہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور پھر دُوسرے مقام پر وہ فرماتے ہیں، ”یہ لوگ میری اُس آرامگاہ میں ہرگز داخل نہ ہوں گے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अब इसका मुक़ाबला मज़कूरा आयत से करें, “यह कभी उस मुल्क में दाख़िल नहीं होंगे जहाँ मैं उन्हें सुकून देता।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اب اِس کا مقابلہ مذکورہ آیت سے کریں، ”یہ کبھی اُس ملک میں داخل نہیں ہوں گے جہاں مَیں اُنہیں سکون دیتا۔“

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 4:5
3 حوالہ جات  

چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی کہ یہ لوگ میرے آرام میں داخِل نہ ہوں گے۔


اور ہم جو اِیمان لائے اُس آرام میں داخِل ہوتے ہیں جِس طرح اُس نے کہا کہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی۔ کہ یہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے۔ گو بنایِ عالم کے وقت اُس کے کام ہو چُکے تھے۔


چُنانچہ مَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی کہ یہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات