Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عبرانیوں 12:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور اگر تُمہیں وہ تنبِیہ نہ کی گئی جِس میں سب شرِیک ہیں تو تُم حرام زادے ٹھہرے نہ کہ بیٹے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اگر تمہاری تنبیہ سَب کی طرح نہیں کی جاتی تو، تُم بھی ناجائز فرزند ٹھہرتے اَور خُداوؔند کی حقیقی بیٹیاں اَور بیٹے نہیں ٹھہرتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 अगर आपकी तरबियत सबकी तरह न की जाती तो इसका मतलब यह होता कि आप अल्लाह के हक़ीक़ी फ़रज़ंद न होते बल्कि नाजायज़ औलाद।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اگر آپ کی تربیت سب کی طرح نہ کی جاتی تو اِس کا مطلب یہ ہوتا کہ آپ اللہ کے حقیقی فرزند نہ ہوتے بلکہ ناجائز اولاد۔

باب دیکھیں کاپی




عبرانیوں 12:8
5 حوالہ جات  

کیونکہ جِس سے خُداوند مُحبّت رکھتا ہے اُسے تنبِیہ بھی کرتا ہے اور جِس کو بیٹا بنا لیتا ہے اُس کے کوڑے بھی لگاتا ہے۔


بیشک خُدا اِسرائیل پر یعنی پاک دِلوں پر مہربان ہے۔


لیکن خُداوند ہم کو سزا دے کر تربِیّت کرتا ہے تاکہ ہم دُنیا کے ساتھ مُجرِم نہ ٹھہریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات