عبرانیوں 1:12 - کِتابِ مُقادّس12 تُو اُنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا اور وہ پَوشاک کی طرح بدل جائیں گے مگر تُو وُہی ہے اور تیرے برس ختم نہ ہوں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تُو اُنہیں لباس کی مانند لپیٹےگا؛ اَور وہ پوشاک کی طرح بدل دئیے جایٔیں گے۔ لیکن خُداوؔند ہمیشہ سے لاتبدیل ہے، اَور خُداوؔند کی زندگی کے سال کبھی ختم نہ ہوں گے۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 और तू इन्हें चादर की तरह लपेटेगा, पुराने कपड़े की तरह यह बदले जाएंगे। लेकिन तू वही का वही रहता है, और तेरी ज़िंदगी कभी ख़त्म नहीं होती।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اور تُو اِنہیں چادر کی طرح لپیٹے گا، پرانے کپڑے کی طرح یہ بدلے جائیں گے۔ لیکن تُو وہی کا وہی رہتا ہے، اور تیری زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی۔“ باب دیکھیں |