Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حجّی 2:8 - کِتابِ مُقادّس

8 چاندی میری ہے اور سونا میرا ہے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 قادرمُطلق یَاہوِہ اعلان کرتے ہیں، چاندی میری ہے اَور سونا بھی میرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 रब्बुल-अफ़वाज फ़रमाता है कि चाँदी मेरी है और सोना मेरा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 رب الافواج فرماتا ہے کہ چاندی میری ہے اور سونا میرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




حجّی 2:8
7 حوالہ جات  

زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔ جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔


مَیں پِیتل کے بدلے سونا لاؤُں گا اور لوہے کے بدلے چاندی اور لکڑی کے بدلے پِیتل اور پتّھروں کے بدلے لوہا اور مَیں تیرے حاکِموں کو سلامتی اور تیرے عامِلوں کو صداقت بناؤُں گا۔


لُبناؔن کا جلال تیرے پاس آئے گا۔ سرو اور صنَوبر اور دیودار سب آئیں گے تاکہ میرے مَقدِس کو آراستہ کریں اور مَیں اپنے پاؤں کی کُرسی کو رَونق بخشُوں گا۔


کیا وہ تیری بُہت مِنّت سماجت کرے گا؟ یا تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھی باتیں کہے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات