حجّی 2:10 - کِتابِ مُقادّس10 اور دارا بادشاہ کی سلطنت کے دُوسرے سال کے نویں مہِینے کی چَوبِیسوِیں تارِیخ کو خُداوند کا کلام حجَّی نبی کی معرفت پُہنچا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 داریاویشؔ بادشاہ کی حُکومت کے دُوسرے سال کے نویں مہینے کی چوبیسویں تاریخ کو یَاہوِہ کا یہ کلام حگّیؔ نبی کے پاس آیا: باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 दारा बादशाह की हुकूमत के दूसरे साल में हज्जी पर रब का एक और कलाम नाज़िल हुआ। नवें महीने का 24वाँ दिन था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 دارا بادشاہ کی حکومت کے دوسرے سال میں حجی پر رب کا ایک اَور کلام نازل ہوا۔ نویں مہینے کا 24واں دن تھا۔ باب دیکھیں |