Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حبقوق 1:1 - کِتابِ مُقادّس

1 حبقُّوق نبی کی رویا کا بارِ نبُوّت۔:-

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 بارِ نبُوّت جو حبقُّوقؔ نبی کو مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ज़ैल में वह कलाम क़लमबंद है जो हबक़्क़ूक़ नबी को रोया देखकर मिला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ذیل میں وہ کلام قلم بند ہے جو حبقوق نبی کو رویا دیکھ کر ملا۔

باب دیکھیں کاپی




حبقوق 1:1
5 حوالہ جات  

نِینوؔہ کی بابت بارِ نبُوّت۔ اِلقُوشی ناحُوؔم کی رویا کی کِتاب۔:-


رویا کی وادی کی بابت بارِ نبُوّت۔ اب تُم کو کیا ہُؤا کہ تُم سب کے سب کوٹھوں پر چڑھ گئے؟


بابل کی بابت بارِ نبُوّت جو یسعیاہ بِن آمُوص نے رویا میں پایا۔


اور جب یہ لوگ یا نبی یا کاہِن تُجھ سے پُوچھیں کہ خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت کیا ہے؟ تب تُو اُن سے کہنا کَون سا بارِ نبُوّت! خُداوند فرماتا ہے مَیں تُم کو پھینک دُوں گا۔


خُداوند کی طرف سے ملاکی کی معرفت اِسرائیل کے لِئے بارِ نبُوّت:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات