پیدایش 9:18 - کِتابِ مُقادّس18 نُوحؔ کے بیٹے جو کشتی سے نِکلے سِمؔ حامؔ اور یافتؔ تھے اور حام کنعانؔ کا باپ تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 نوحؔا کے بیٹے جو جہاز سے باہر آئےتھے شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ تھے۔ (حامؔ کنعانؔ کا باپ تھا۔) باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 नूह के जो बेटे उसके साथ कश्ती से निकले सिम, हाम और याफ़त थे। हाम कनान का बाप था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 نوح کے جو بیٹے اُس کے ساتھ کشتی سے نکلے سِم، حام اور یافت تھے۔ حام کنعان کا باپ تھا۔ باب دیکھیں |