Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 9:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اور اَیسا ہو گا کہ جب مَیں زمِین پر بادل لاؤُں گا تو میری کمان بادل میں دِکھائی دے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جَب کبھی مَیں زمین پر بادل لاؤں اَور اُن بادلوں میں قوسِ قُزح دِکھائی دے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 जब कभी मेरे कहने पर आसमान पर बादल छा जाएंगे और क़ौसे-क़ुज़ह उनमें से नज़र आएगी

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 جب کبھی میرے کہنے پر آسمان پر بادل چھا جائیں گے اور قوسِ قزح اُن میں سے نظر آئے گی

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 9:14
3 حوالہ جات  

مَیں اپنی کمان کو بادل میں رکھتا ہُوں۔ وہ میرے اور زمِین کے درمِیان عہد کا نِشان ہو گی۔


اور مَیں اپنے عہد کو جو میرے اور تُمہارے اور ہر طرح کے جاندار کے درمِیان ہے یاد کرُوں گا اور تمام جان داروں کی ہلاکت کے لِئے پانی کا طُوفان پِھر نہ ہو گا۔


جو آسمان کو بادلوں سے مُلبّس کرتا ہے۔ جو زمِین کے لِئے مینہہ تیّار کرتا ہے۔ جو پہاڑوں پر گھاس اُگاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات