Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 8:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور اُس نے ایک کوّے کو اُڑا دِیا۔ سو وہ نِکلا اور جب تک کہ زمِین پر سے پانی سُوکھ نہ گیا اِدھر اُدھر پِھرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اُنہُوں نے ایک کوّے کو باہر اُڑا دیا، جو زمین پر کے پانی کے سُوکھ جانے تک اِدھر اُدھر اُڑتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 8:7
7 حوالہ جات  

جو حَیوانات کو خُوراک دیتا ہے اور کوّے کے بچّوں کو جو کائیں کائیں کرتے ہیں۔


پہاڑی کوّے کے لِئے کَون خُوراک مُہیّا کرتا ہے جب اُس کے بچّے خُدا سے فریاد کرتے اور خُوراک نہ مِلنے سے اُڑتے پِھرتے ہیں؟


اور کوّے اُس کے لِئے صُبح کو روٹی اور گوشت اور شام کو بھی روٹی اور گوشت لاتے تھے اور وہ اُس نالہ میں سے پِیا کرتا تھا۔


اور تُو اُسی نالہ میں سے پِینا اور مَیں نے کوّوں کو حُکم کِیا ہے کہ وہ تیری پرورِش کریں۔


اور ہر قِسم کے کوّے۔


اور چالِیس دِن کے بعد یُوں ہُؤا کہ نُوحؔ نے کشتی کی کھِڑکی جو اُس نے بنائی تھی کھولی۔


پِھر اُس نے ایک کبُوتری اپنے پاس سے اُڑا دی تاکہ دیکھے کہ زمِین پر پانی گھٹا یا نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات