Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور پاک جانوروں میں سے اور اُن جانوروں میں سے جو پاک نہیں اور پرِندوں میں سے اور زمِین پر کے ہر رینگنے والے جاندار میں سے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 پاک اَور ناپاک دونوں قِسم کے جانوروں، پرندوں اَور زمین پر رینگنے والے جانوروں کے دو دو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 ज़मीन पर फिरनेवाले पाक और नापाक जानवर, पर रखनेवाले और तमाम रेंगनेवाले जानवर भी आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 زمین پر پھرنے والے پاک اور ناپاک جانور، پَر رکھنے والے اور تمام رینگنے والے جانور بھی آئے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:8
7 حوالہ جات  

اور جانوروں کی ہر قِسم میں سے دو دو اپنے ساتھ کشتی میں لے لینا کہ وہ تیرے ساتھ جیتے بچیں۔ وہ نر و مادہ ہوں۔


اور پرِندوں کی ہر قِسم میں سے اور چرندوں کی ہر قِسم میں سے اور زمِین پر رینگنے والوں کی ہر قِسم میں سے دو دو تیرے پاس آئیں تاکہ وہ جِیتے بچیں۔


کُل پاک جانوروں میں سے سات سات نر اور اُن کی مادہ اور اُن میں سے جو پاک نہیں ہیں دو دو نر اور اُن کی مادہ اپنے ساتھ لے لینا۔


اور ہوا کے پرِندوں میں سے بھی سات سات نر اور مادہ لینا تاکہ زمِین پر اُن کی نسل باقی رہے۔


دو دو نر اور مادہ کشتی میں نُوحؔ کے پاس گئے جَیسا خُدا نے نُوحؔ کو حُکم دِیا تھا۔


اور ہر قِسم کا جانور اور ہر قِسم کا چَوپایہ اور ہر قِسم کا زمِین پر کا رینگنے والا جاندار اور ہر قِسم کا پرِندہ اور ہر قِسم کی چِڑیا یہ سب کشتی میں داخِل ہُوئے۔


جِس میں زمِین کے سب قِسم کے چَوپائے اور کِیڑے مکَوڑے اور ہوا کے پرِندے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات