Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 7:20 - کِتابِ مُقادّس

20 پانی اُن سے پندرہ ہاتھ اَور اُوپر چڑھا اور پہاڑ ڈُوب گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 پانی بڑھتے بڑھتے پہاڑوں سے بھی پندرہ ہاتھ اُوپر چڑھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 बल्कि सबसे ऊँची चोटी पर पानी की गहराई 20 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 بلکہ سب سے اونچی چوٹی پر پانی کی گہرائی 20 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 7:20
5 حوالہ جات  

فی الحقِیقت ٹِیلوں اور پہاڑوں پر کے ہجُوم سے کُچھ اُمّید رکھنا بے فائِدہ ہے۔ یقِیناً خُداوند ہمارے خُدا ہی میں اِسرائیل کی نجات ہے۔


تُو نے اُس کو سمُندر سے چِھپایا جَیسے لِباس سے۔ پانی پہاڑوں سے بھی بُلند تھا۔


اور پانی زمِین پر بُہت ہی زِیادہ چڑھا اور سب اُونچے پہاڑ جو دُنیا میں ہیں چُھپ گئے۔


اور ساتویں مہِینے کی سترھویں تارِیخ کو کشتی اَراراؔط کے پہاڑوں پر ٹِک گئی۔


اور اَیسا کرنا کہ کشتی کی لمبائی تِین سَو ہاتھ۔ اُس کی چَوڑائی پچاس ہاتھ اور اُس کی اُونچائی تِیس ہاتھ ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات