Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 6:1 - کِتابِ مُقادّس

1 جب رُویِ زمِین پر آدمی بُہت بڑھنے لگے اور اُن کے بیٹیاں پَیدا ہُوئیِں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب رُوئے زمین پر اِنسانوں کی تعداد بڑھنے لگی اَور اُن کے بیٹیاں پیدا ہُوئیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 दुनिया में लोगों की तादाद बढ़ने लगी। उनके हाँ बेटियाँ पैदा हुईं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 دنیا میں لوگوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ اُن کے ہاں بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 6:1
3 حوالہ جات  

اور خُدا نے اُن کو برکت دی اور کہا کہ پَھلو اور بڑھو اور زمِین کو معمُور و محکُوم کرو اور سمُندر کی مچھلیوں اور ہوا کے پرِندوں اور کُل جانوروں پر جو زمِین پر چلتے ہیں اِختیار رکھّو۔


اور نُوحؔ پانچ سَو برس کا تھا جب اُس سے سم، حام اور یافت پَیدا ہُوئے۔


تو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیٹِیوں کو دیکھا کہ وہ خُوب صُورت ہیں اور جِن کو اُنہوں نے چُنا اُن سے بیاہ کر لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات