Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 5:32 - کِتابِ مُقادّس

32 اور نُوحؔ پانچ سَو برس کا تھا جب اُس سے سم، حام اور یافت پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور نوحؔا پانچ سَو بَرس کے تھے جَب اُن کے یہاں شِمؔ، حامؔ اَور یافیتؔ پیدا ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 नूह 500 साल का था जब उसके बेटे सिम, हाम और याफ़त पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 5:32
13 حوالہ جات  

اور سِم ؔکے ہاں بھی جو تمام بنی عِبر کا باپ اور یافتؔ کا بڑا بھائی تھا اَولاد ہُوئی۔


اور اُس سے تِین بیٹے سِمؔ حامؔ اور یافتؔ پَیدا ہُوئے۔


اور وہ قیناؔن کا اور وہ اَرفکسد کا اور وہ سِم کا اور وہ نُوح کا اور وہ لَمک کا۔


نُوحؔ کے بیٹوں کے خاندان اُن کی گروہوں اور نسلوں کے اِعتبار سے یِہی ہیں اور طُوفان کے بعد جو قَومیں زمِین پر جا بجا مُنقسم ہُوئیِں وہ اِن ہی میں سے تِھیں۔


نُوحؔ کے بیٹوں سِمؔ حامؔ اور یافتؔ کی اَولاد یہ ہیں۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔


اُسی روز نُوحؔ اور نُوحؔ کے بیٹے سِمؔ اور حامؔ اور یافتؔ اور نُوح کی بِیوی اور اُس کے بیٹوں کی تینوں بِیویاں۔


اور لمکؔ کی کُل عُمر سات سَو سَتتَّر برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔


جب رُویِ زمِین پر آدمی بُہت بڑھنے لگے اور اُن کے بیٹیاں پَیدا ہُوئیِں۔


اور نُوح چھ سَو برس کا تھا جب پانی کا طُوفان زمِین پر آیا۔


اور بنی حام یہ ہیں۔ کُوؔش اور مِصرؔ اور فوؔط اور کنعاؔن۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات