Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 5:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور متوسِلحؔ کی کُل عُمر نو سَو اُنہتر برس کی ہُوئی۔ تب وہ مَرا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 متُوسِلحؔ کی کُل عمر نَو سَو اُنہتّر بَرس کی ہُوئی اَور تَب وہ مرگیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 वह 969 साल की उम्र में फ़ौत हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 وہ 969 سال کی عمر میں فوت ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 5:27
6 حوالہ جات  

اور لمکؔ کی پَیدایش کے بعد متوسِلحؔ سات سَو بیاسی برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔


اور لمکؔ ایک سَو بیاسی برس کا تھا جب اُس سے ایک بیٹا پَیدا ہُؤا۔


اور نُوحؔ کی کُل عُمر ساڑھے نو سَو برس کی ہُوئی۔ تب اُس نے وفات پائی۔


یعقُوبؔ نے فرِعونؔ سے کہا کہ میری مُسافرت کے برس ایک سَو تِیس ہیں۔ میری زِندگی کے ایّام تھوڑے اور دُکھ سے بھرے ہُوئے رہے اور ابھی یہ اُتنے ہُوئے بھی نہیں ہیں جِتنے میرے باپ دادا کی زِندگی کے ایّام اُن کے دَورِ مُسافرت میں ہُوئے۔


اور یہ برزِلّی نِہایت عُمر رسِیدہ آدمی یعنی اسّی برس کا تھا۔ اُس نے بادشاہ کو جب تک وہ محنایم میں رہا رسد پُہنچائی تھی اِس لِئے کہ وہ بُہت بڑا آدمی تھا۔


نہ کہ وہ بنائیں اور دُوسرا بسے۔ وہ لگائیں اور دُوسرا کھائے کیونکہ میرے بندوں کے ایّام درخت کے ایّام کی مانِند ہوں گے اور میرے برگُزِیدے اپنے ہاتھوں کے کام سے مُدّتوں تک فائِدہ اُٹھائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات