Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:5 - کِتابِ مُقادّس

5 شِمعوؔن اور لاوؔی تو بھائی بھائی ہیں۔ اُن کی تلواریں ظُلم کے ہتھیار ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ”اَے شمعُونؔ اَور لیوی تُم بھایٔی بھایٔی ہو۔ اُن کی تلواریں تشدّد کے ہتھیار ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 शमौन और लावी दोनों भाइयों की तलवारें ज़ुल्मो-तशद्दुद के हथियार रहे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 شمعون اور لاوی دونوں بھائیوں کی تلواریں ظلم و تشدد کے ہتھیار رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:5
8 حوالہ جات  

کام میں سُستی کرنے والا مُسرِف کا بھائی ہے


اور بنی شمعُون کے قبِیلہ سے عِمّیہُود کا بیٹا سمُوؔئیل۔


اور بنی اِسرائیل نے قُرعہ ڈال کر اِن شہروں اور اِن کی نواحی کو جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کی معرفت فرمایا تھا لاویوں کو دِیا۔


اور بِنیمِین کی سرحد سے مُتّصِل مشرِقی سرحد سے مغرِبی سرحد تک شِمعُوؔن کے لِئے ایک حِصّہ۔


شمعُوؔن کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ لاوؔی کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ اِشکار کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات