Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:22 - کِتابِ مُقادّس

22 یُوسفؔ ایک پَھل دار پَودا ہے۔ اَیسا پَھل دار پَودا جو پانی کے چشمہ کے پاس لگا ہُؤا ہو اور اُس کی شاخیں دِیوار پر پَھیل گئی ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 ”یُوسیفؔ پھلدار انگور کی بیل ہے، اَیسی پھلدار بیل جو پانی کے چشمہ کے پاس لگی ہے، جِس کی شاخیں دیوار پر چڑھی ہُوئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 यूसुफ़ फलदार बेल है। वह चश्मे पर लगी हुई फलदार बेल है जिसकी शाख़ें दीवार पर चढ़ गई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 یوسف پھل دار بیل ہے۔ وہ چشمے پر لگی ہوئی پھل دار بیل ہے جس کی شاخیں دیوار پر چڑھ گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:22
19 حوالہ جات  

اور دُوسرے کا نام اِفرائِیمؔ یہ کہہ کر رکھّا کہ خُدا نے مُجھے میری مُصِیبت کے مُلک میں پَھل دار کِیا۔


تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کی مانِند ہو گی اور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کے پَودوں کی مانِند۔


اور یُوسفؔ کے دو بیٹے تھے جو مِصرؔ میں پَیدا ہُوئے۔ سو یعقُوبؔ کے گھرانے کے جو لوگ مِصرؔ میں آئے وہ سب مِل کر ستّر ہُوئے۔


اور اُس کی شاخیں اَیسی مضبُوط ہو گئِیں کہ بادشاہوں کے عصا اُن سے بنائے گئے اور گھنی شاخوں میں اُس کا تنہ بُلند ہُؤا اور وہ اپنی گھنی شاخوں سمیت اُونچی دِکھائی دیتی تھی۔


مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتا اور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔


اور وہ فرِشتہ جِس نے مُجھے سب بلاؤں سے بچایا اِن لڑکوں کو برکت دے اور جو میرا اور میرے باپ دادا ابرہامؔ اور اِضحاقؔ کا نام ہے اُسی سے یہ نامزد ہوں! اور زمِین پر نِہایت کثرت سے بڑھ جائیں۔


سو تیرے دونوں بیٹے جو مُلکِ مِصرؔ میں میرے آنے سے پہلے پَیدا ہُوئے میرے ہیں یعنی رُوبنؔ اور شمعوؔن کی طرح اِفرائِیمؔ اور مُنّسیؔ بھی میرے ہی ہوں گے۔


اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ کِسی نے یُوسفؔ سے کہا تیرا باپ بِیمار ہے۔ سو وہ اپنے دونوں بیٹوں مُنّسیؔ اور اِفرائِیمؔ کو ساتھ لے کر چلا۔


تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے


پہاڑ اُس کے سایہ میں چِھپ گئے اور اُس کی ڈالِیاں خُدا کے دیوداروں کی مانِند تِھیں۔


اگرچہ وہ اپنے بھائِیوں میں برومند ہو تَو بھی پُوربی ہوا آئے گی۔ خُداوند کا دَم بیابان سے آئے گا اور اُس کا سوتا سُوکھ جائے گا اور اُس کا چشمہ خُشک ہو جائے گا۔ وہ سب مرغُوب ظرُوف کا خزانہ لُوٹ لے گا۔


اور اُس نے یُوسفؔ کو برکت دی اور کہا کہ خُدا جِس کے سامنے میرے باپ ابرہامؔ اور اِضحاقؔ نے اپنا دَور پُورا کِیا۔ وہ خُدا جِس نے ساری عُمر آج کے دِن تک میری پاسبانی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات