پیدایش 49:20 - کِتابِ مُقادّس20 آشرؔ نفِیس اناج پَیدا کِیا کرے گا اور بادشاہوں کے لائِق لذیذ اشیا مُہیّا کرے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ”آشیر کا اناج نفیس ہوگا اَور وہ بادشاہوں کے لائق لذیذ اَشیا مُہیّا کرےگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 आशर को ग़िज़ाइयतवाली ख़ुराक हासिल होगी। वह लज़ीज़ शाही खाना मुहैया करेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 آشر کو غذائیت والی خوراک حاصل ہو گی۔ وہ لذیذ شاہی کھانا مہیا کرے گا۔ باب دیکھیں |