Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 49:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اِشکارؔ مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑسالوں کے درمِیان بَیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ”یِسَّکاؔر ایک مضبُوط گدھا ہے جو دو بھیڑوں کے باڑوں کے درمیان بیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इशकार ताक़तवर गधा है जो अपने ज़ीन के दो बोरों के दरमियान बैठा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اِشکار طاقت ور گدھا ہے جو اپنے زِین کے دو بوروں کے درمیان بیٹھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 49:14
10 حوالہ جات  

اور بنی اِشکار میں سے اَیسے لوگ جو زمانہ کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ اِسرائیلؔ کو کیا کرنا مُناسِب ہے اُن کے سردار دو سَو تھے اور اُن کے سب بھائی اُن کے حُکم میں تھے۔


تب لیاہؔ نے کہا کہ خُدا نے میری اُجرت مُجھے دی کیونکہ مَیں نے اپنے شَوہر کو اپنی لَونڈی دی اور اُس نے اُس کا نام اِشکارؔ رکھّا۔


اور زبُولُون کے بارے میں اُس نے کہا:- اَے زبُولُون! تُو اپنے باہر جاتے وقت اور اَے اِشکار! تُو اپنے خَیموں میں خُوش رہ۔


اور ابی ملِک کے بعد تولع بِن فُوّہ بِن دودو جو اِشکار کے قبِیلہ کا تھا اِسرائیلِیوں کی حمایت کرنے کو اُٹھا۔ وہ اِفراؔئِیم کے کوہِستانی مُلک میں سمِیر میں رہتا تھا۔


اُس نے ایک اچھّی آرام گاہ اور خُوش نُما زمِین کو دیکھ کر اپنا کندھا بوجھ اُٹھانے کو جُھکایا اور بیگار میں غُلام کی طرح کام کرنے لگا


تب وہ اُس کے نزدِیک آ کر کہنے لگے کہ ہم اپنے چَوپایوں کے لِئے یہاں بھیڑسالے اور اپنے بال بچّوں کے لِئے شہر بنائیں گے۔


جب تُم بھیڑ سالوں میں پڑے رہتے ہو تو اُس کبُوتر کی مانِند ہو گے جِس کے بازُو گویا چاندی سے اور پَر خالِص سونے سے منڈھے ہُوئے ہوں۔


اُس نے اپنے بندہ داؤُد کو بھی چُنا اور بھیڑسالوں میں سے اُسے لے لِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات