Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 48:8 - کِتابِ مُقادّس

8 پِھر اِسرائیلؔ نے یُوسفؔ کے بیٹوں کو دیکھ کر پُوچھا یہ کَون ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 جَب اِسرائیل نے یُوسیفؔ کے بیٹوں کو دیکھا تو پُوچھا، ”یہ کون ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 फिर याक़ूब ने यूसुफ़ के बेटों पर नज़र डालकर पूछा, “यह कौन हैं?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 پھر یعقوب نے یوسف کے بیٹوں پر نظر ڈال کر پوچھا، ”یہ کون ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 48:8
3 حوالہ جات  

لیکن اِسرائیل کی آنکھیں بُڑھاپے کے سبب سے دُھندلا گئی تِھیں اور اُسے دِکھائی نہیں دیتا تھا۔ سو یُوسفؔ اُن کو اُس کے نزدِیک لے آیا۔ تب اُس نے اُن کو چُوم کر گلے لگا لِیا۔


یُوسفؔ نے اپنے باپ سے کہا یہ میرے بیٹے ہیں جو خُدا نے مُجھے یہاں دِئے ہیں۔ اُس نے کہا اُن کو ذرا میرے پاس لا۔ مَیں اُن کو برکت دُوں گا۔


تُم خُداوند کے طالِب ہو اور زِندہ رہو۔ اَیسا نہ ہو کہ وہ یُوسفؔ کے گھرانے میں آگ کی مانِند بھڑکے اور اُسے کھا جائے اور بَیت ایل میں اُسے بُجھانے والا کوئی نہ ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات