پیدایش 47:5 - کِتابِ مُقادّس5 تب فرِعونؔ نے یُوسفؔ سے کہا کہ تیرا باپ اور تیرے بھائی تیرے پاس آ گئے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 فَرعوہؔ نے یُوسیفؔ سے کہا، ”تمہارا باپ اَور تمہارے بھایٔی تمہارے پاس آ گیٔے ہیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 बादशाह ने यूसुफ़ से कहा, “तेरा बाप और भाई तेरे पास आ गए हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 بادشاہ نے یوسف سے کہا، ”تیرا باپ اور بھائی تیرے پاس آ گئے ہیں۔ باب دیکھیں |