Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور بنی رُوبِن یہ ہیں۔ حنُوؔک اور فلُّوؔ اور حصرونؔ اور کرمیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 رُوبِنؔ کے بیٹے: حنوخؔ، پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 के बेटे हनूक, फ़ल्लू, हसरोन और करमी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 کے بیٹے حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:9
8 حوالہ جات  

اور یعقُوبؔ کے ساتھ جو اِسرائیلی یعنی اُس کے بیٹے وغیرہ مِصرؔ میں آئے اُن کے نام یہ ہیں۔ رُوبِنؔ یعقُوبؔ کا پہلوٹھا۔


اور بنی شمعُون یہ ہیں۔ یموایلؔ اور یمینؔ اور اُہدؔ اور یکِینؔ اور صُحرؔ اور ساؤُؔل جو ایک کنعانی عَورت سے پَیدا ہُؤا تھا۔


اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے رُوبِنؔ جو اِسرائیلؔ کا پہلوٹھا تھا۔ اُس کے بیٹے حنُوکؔ اور فلُّوؔ اور حسروؔن اور کَرمیؔ تھے۔ یہ رُوبِنؔ کے گھرانے تھے۔


سو اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِن کے بیٹے یہ ہیں۔ حنُوک اور فلُّو حصروؔن اور کرمی۔


تب رُوبِنؔ نے اپنے باپ سے کہا اگر مَیں اُسے تیرے پاس نہ لے آؤں تو میرے دونوں بیٹوں کو قتل کر ڈالنا۔ اُسے میرے ہاتھ میں سَونپ دے اور مَیں اُسے پِھر تیرے پاس پُہنچا دُوں گا۔


اور بنی لاوی جِن سے اُن کی نسل چلی اُن کے نام یہ ہیں۔ جیرسونؔ اور قہاؔت اور مرارؔی۔ اور لاوؔی کی عُمر ایک سو سَینتِیس برس کی ہُوئی۔


اور اِسرائیلؔ کے پہلوٹھے رُوبنؔ کی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق اپنے نام سے گِنا گیا۔


یہ بنی رُوبن کے خاندان ہیں اور اِن میں سے جو گِنے گئے وہ تینتالِیس ہزار سات سَو تِیس تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات