Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:28 - کِتابِ مُقادّس

28 اور اُس نے یہُوداؔہ کو اپنے سے آگے یُوسفؔ کے پاس بھیجا تاکہ وہ اُسے جشن کا راستہ دِکھائے اور وہ جشن کے علاقہ میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 یعقوب نے یہُوداہؔ کو اَپنے آگے یُوسیفؔ کے پاس بھیجا تاکہ وہ مَعلُوم کرے کہ گوشینؔ جانے والا راستہ کون سا ہے۔ جَب وہ گوشینؔ کے علاقہ میں پہُنچے تو

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 याक़ूब ने यहूदाह को अपने आगे यूसुफ़ के पास भेजा ताकि वह जुशन में उनसे मिले। जब वह वहाँ पहुँचे

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 یعقوب نے یہوداہ کو اپنے آگے یوسف کے پاس بھیجا تاکہ وہ جشن میں اُن سے ملے۔ جب وہ وہاں پہنچے

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:28
7 حوالہ جات  

تُو جشن کے عِلاقہ میں رہنا اور تُو اور تیرے بیٹے اور تیرے پوتے اور تیری بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل اور تیرا مال و متاع یہ سب میرے نزدِیک ہوں گے۔


اَے یہُوداؔہ! تیرے بھائی تیری مدح کریں گے تیرا ہاتھ تیرے دُشمنوں کی گردن پر ہو گا۔ تیرے باپ کی اَولاد تیرے آگے سرنِگُوں ہو گی۔


تو تُم یہ کہنا کہ تیرے خادِم ہم بھی اور ہمارے باپ دادا بھی لڑکپن سے لے کر آج تک چَوپائے پالتے آئے ہیں۔ تب تُم جشن کے علاقہ میں رہ سکو گے اِس لِئے کہ مِصریوں کو چَوپانوں سے نفرت ہے۔


تب یہُوداؔہ نے اپنے باپ اِسرائیلؔ سے کہا کہ اُس لڑکے کو میرے ساتھ کر دے تو ہم چلے جائیں گے تاکہ ہم اور تُو اور ہمارے بال بچّے زِندہ رہیں اور ہلاک نہ ہوں۔


سو وہ اپنا سب کُچھ لے کر بھاگا اور دریا پار ہو کر اپنا رُخ کوہِ جِلعادؔ کی طرف کِیا۔


تب یُوسفؔ نے آ کر فرِعونؔ کو خبر دی کہ میرا باپ اور میرے بھائی اور اُن کی بھیڑ بکرِیاں اور گائے بَیل اور اُن کا سارا مال و متاع مُلکِ کنعاؔن سے آ گیا ہے اور ابھی تو وہ سب جشن کے علاقہ میں ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات