Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایلؔ اور جُونیؔ اور یِصر ؔاور سلیمؔ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 نفتالی کے بیٹے: یحصیل گُونی، یصرؔ اَور شِلّیمؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 नफ़ताली के बेटे यहसियेल, जूनी, यिसर और सिल्लीम थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 نفتالی کے بیٹے یحصی ایل، جونی، یصر اور سِلیم تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:24
13 حوالہ جات  

بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایل اور جُونی اور یصر اور سلُوم بنی بِلہہ۔


اور نفتالی میں سے ایک ہزار سردار اور اُن کے ساتھ سَینتِیس ہزار ڈھالیں اور بھالے لِئے ہُوئے۔


دان یُوسفؔ اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔


اور شاہِ اِسرائیلؔ فِقح کے ایّام میں شاہِ اسُور تِگلت پِلاسر نے آ کر ایُّوؔن اور ابِیل بَیت معکہ اور ینُوحہَ اور قادِؔس اور حصُور اور جِلعاد اور گلِیل اور نفتالی کے سارے مُلک کو لے لِیا اور لوگوں کو اسِیر کر کے اسُور میں لے گیا۔


اور نفتالی کے حق میں اُس نے کہا:- اَے نفتالی! جو لُطف و کرم سے آسُودہ اور خُداوند کی برکت سے معمُور ہے تُو مغرِب اور جنُوب کا مالِک ہو!


نفتالیؔ کے قبِیلہ سے اخِیرؔع بِن عیناؔن۔


نفتالیؔ اَیسا ہے جَیسے چُھوٹی ہُوئی ہرنی۔ وہ مِیٹھی مِیٹھی باتیں کرتا ہے۔


اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔


اور دانؔ کے بیٹے کا نام حُشِیمؔ تھا۔


یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو بِلہاؔہ لَونڈی سے پَیدا ہُوئے جِسے لابن نے اپنی بیٹی راخِلؔ کو دِیا تھا۔ اِن کا شُمار سات تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات