Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور دانؔ کے بیٹے کا نام حُشِیمؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور دانؔ کے بیٹے کا نام: حُوشیمؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 दान का बेटा हुशीम था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 دان کا بیٹا حُشیم تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:23
13 حوالہ جات  

اور دانِیوں میں سے اٹھائِیس ہزار چھ سَو معرکہ آرائی کرنے والے۔


اور سُفِّیم اور حُفِّیم عِیر کے بیٹے اور حشِیم اِحیر کا بیٹا تھا۔


دان یُوسفؔ اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔


اور دان کے حق میں اُس نے کہا:- دان اُس شیر بَبر کا بچّہ ہے جو بسن سے کُود کر آتا ہے۔


اور بنی دانؔ کے لشکر کا جھنڈا اُن کے سب لشکروں کے پِیچھے پِیچھے روانہ ہُؤا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے۔ اُن کے لشکر کا سردار عِمّیشدّیؔ کا بیٹا اخیعزرؔ تھا۔


دانؔ کے قبِیلہ سے اخیعزرؔ بِن عِمّیشدّؔی۔


اور راخِلؔ کی لَونڈی بِلہاؔہ کے بیٹے دانؔ اور نفتالیؔ تھے۔


تب راخِلؔ نے کہا کہ خُدا نے میرا اِنصاف کِیا اور میری فریاد بھی سُنی اور مُجھ کو بیٹا بخشا اِس لِئے اُس نے اُس کا نام دانؔ رکھّا۔


یہ سب یعقُوبؔ کے اُن بیٹوں کی اَولاد ہیں جو راخِلؔ سے پَیدا ہُوئے۔ یہ سب شُمار میں چَودہ تھے۔


اور بنی نفتالی یہ ہیں۔ یحصی ایلؔ اور جُونیؔ اور یِصر ؔاور سلیمؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات