Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 46:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور بنی اِشکار یہ ہیں۔ تولعؔ اور فُووہؔ اور یوبؔ اور سمروؔن۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 یِسَّکاؔر کے بیٹے: تولعؔ، پُوعہ یا پُوّہؔ، یَعشُوبؔ اَور شِمرون۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इशकार के बेटे तोला, फ़ुव्वा, योब और सिमरोन थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اِشکار کے بیٹے تولع، فُوّہ، یوب اور سِمرون تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 46:13
12 حوالہ جات  

اور بنی اِشکار میں سے اَیسے لوگ جو زمانہ کو سمجھتے اور جانتے تھے کہ اِسرائیلؔ کو کیا کرنا مُناسِب ہے اُن کے سردار دو سَو تھے اور اُن کے سب بھائی اُن کے حُکم میں تھے۔


یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُوداؔہ اِشکار اور زبُولُون۔


اور زبُولُون کے بارے میں اُس نے کہا:- اَے زبُولُون! تُو اپنے باہر جاتے وقت اور اَے اِشکار! تُو اپنے خَیموں میں خُوش رہ۔


اِشکارؔ کے قبِیلہ سے نتنی ایلؔ بِن ضُغرؔ۔


لیاہؔ کے بیٹے یہ تھے۔ رُوبِنؔ یعقُوبؔ کا پہلوٹھا اور شمعُوؔن اور لاوؔی اور یہُوداؔہ اور اشکارؔ اور زبُولُونؔ۔


اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


اور بنی زبُولُون یہ ہیں۔ سردؔ اور اَیلونؔ اور یَحلی ایلؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات