Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 45:24 - کِتابِ مُقادّس

24 چُنانچہ اُس نے اپنے بھائِیوں کو روانہ کِیا اور وہ چل پڑے اور اُس نے اُن سے کہا دیکھنا! کہِیں راستہ میں تُم جھگڑا نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تَب یُوسیفؔ نے اَپنے بھائیوں کو رخصت کیا اَور جَب وہ روانہ ہویٔے تو اُن سے کہا، ”راستہ میں کہیں جھگڑا نہ کرنا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 यों उसने अपने भाइयों को रुख़सत करके कहा, “रास्ते में झगड़ा न करना।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 یوں اُس نے اپنے بھائیوں کو رُخصت کر کے کہا، ”راستے میں جھگڑا نہ کرنا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 45:24
10 حوالہ جات  

اور اُن کے کام کے سبب سے مُحبّت کے ساتھ اُن کی بڑی عِزّت کرو۔ آپس میں میل مِلاپ رکھّو۔


اور رُوبِنؔ نے اُن سے یہ بھی کہا کہ خُون نہ بہاؤ بلکہ اُسے اِس گڑھے میں جو بیابان میں ہے ڈال دو لیکن اُس پر ہاتھ نہ اُٹھاؤ۔ وہ چاہتا تھا کہ اُسے اُن کے ہاتھ سے بچا کر اُس کے باپ کے پاس سلامت پُہنچا دے۔


اور اپنے باپ کے لِئے اُس نے یہ چِیزیں بھیجیں یعنی دس گدھے جو مِصرؔ کی اچھّی چِیزوں سے لدے ہُوئے تھے اور دس گدِھیاں جو اُس کے باپ کے راستہ کے لِئے غلّہ اور روٹی اور زادِ راہ سے لدی ہُوئی تِھیں۔


اور وہ مِصرؔ سے روانہ ہُوئے اور مُلکِ کنعانؔ میں اپنے باپ یعقُوبؔ کے پاس پُہنچے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات