Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 44:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اور اُس نے اُن کو جا لِیا اور یِہی باتیں اُن سے کہِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 جَب منتظم نے اُنہیں جا لیا تو یہ باتیں اُن کے سامنے کہہ دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 जब मुलाज़िम भाइयों के पास पहुँचा तो उसने उनसे यही बातें कीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 جب ملازم بھائیوں کے پاس پہنچا تو اُس نے اُن سے یہی باتیں کیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 44:6
3 حوالہ جات  

کیا یہ وُہی چِیز نہیں جِس سے میرا آقا پِیتا اور اِسی سے ٹِھیک فال بھی کھولا کرتا ہے؟ تُم نے جو یہ کِیا سو بُرا کِیا۔


تب اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہمارا خُداوند اَیسی باتیں کیوں کہتا ہے؟ خُدا نہ کرے کہ تیرے خادِم اَیسا کام کریں۔


پس دیکھو اِسی بات نے کہ تُم خُدا پرستی کے طَور پر غمگِین ہُوئے تُم میں کِس قدر سرگرمی اور عُذر اور خفگی اور خَوف اور اِشتیاق اور جوش اور اِنتقام پَیدا کِیا! تُم نے ہر طرح سے ثابِت کر دِکھایا کہ تُم اِس امر میں بری ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات