Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 42:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور اُس نے اُن سب کو تِین دِن تک اِکٹّھے نظربند رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور یُوسیفؔ نے اُن سَب کو تین دِن تک حِراست میں رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 यह कहकर यूसुफ़ ने उन्हें तीन दिन के लिए क़ैदख़ाने में डाल दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یہ کہہ کر یوسف نے اُنہیں تین دن کے لئے قیدخانے میں ڈال دیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 42:17
9 حوالہ جات  

جلَوداروں کے سردار نے اُن کو یُوسفؔ کے حوالہ کِیا اور وہ اُن کی خِدمت کرنے لگا اور وہ ایک مُدّت تک نظربند رہے۔


اور اُس نے فرِعونؔ کے حاکِموں سے جو اُس کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر میں نظربند تھے پُوچھا کہ آج تُم کیوں اَیسے اُداس نظر آتے ہو؟


وہ تو تھوڑے دِنوں کے واسطے اپنی سمجھ کے مُوافِق تنبِیہ کرتے تھے مگر یہ ہمارے فائِدہ کے لِئے کرتا ہے تاکہ ہم بھی اُس کی پاکِیزگی میں شامِل ہو جائیں۔


اور رسُولوں کو پکڑ کر عام حوالات میں رکھ دِیا۔


اور اُنہوں نے اُن کو پکڑ کر دُوسرے دِن تک حوالات میں رکھّا کیونکہ شام ہو گئی تھی۔


اور وہ اُن قَیدِیوں کی مانِند جو گڑھے میں ڈالے جائیں جمع کِئے جائیں گے اور وہ قَید خانہ میں قَید کِئے جائیں گے اور بُہت دِنوں کے بعد اُن کی خبر لی جائے گی۔


(طیتھ) اَے خُداوند! تُو نے اپنے کلام کے مُطابِق اپنے بندہ کے ساتھ بھلائی کی ہے۔


اور اُنہوں نے اُسے حوالات میں ڈال دِیا تاکہ خُداوند کی جانب سے اِس بات کا فَیصلہ اُن پر ظاہِر کِیا جائے۔


جب فرِعونؔ اپنے خادِموں سے ناراض تھا اور اُس نے مُجھے اور سردار نان پَز کو جلَوداروں کے سردار کے گھر میں نظربند کروا دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات