Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اُس وقت سردار ساقی نے فرِعونؔ سے کہا کہ میری خطائیں آج مُجھے یاد آئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تَب ساقیوں کے سردار نے فَرعوہؔ سے کہا، ”آج مُجھے اَپنی خامیاں یاد آئیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 फिर सरदार साक़ी ने फ़िरौन से कहा, “आज मुझे अपनी ख़ताएँ याद आती हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 پھر سردار ساقی نے فرعون سے کہا، ”آج مجھے اپنی خطائیں یاد آتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:9
4 حوالہ جات  

لیکن سردار ساقی نے یُوسفؔ کو یاد نہ کِیا بلکہ اُسے بُھول گیا۔


لیکن جب تُو خُوش حال ہو جائے تو مُجھے یاد کرنا اور ذرا مُجھ سے مِہربانی سے پیش آنا اور فرِعونؔ سے میرا ذِکر کرنا اور مُجھے اِس گھر سے چُھٹکارا دِلوانا۔


جب تک کہ اُس کا سُخن پُورا نہ ہُؤا۔ خُداوند کا کلام اُسے آزماتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات