Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 41:47 - کِتابِ مُقادّس

47 اور ارزانی کے سات برسوں میں اِفراط سے فصل ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 فراوانی کے سات سالوں میں مُلک میں کثرت سے پیداوار ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 सात अच्छे सालों के दौरान मुल्क में निहायत अच्छी फ़सलें उगीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 سات اچھے سالوں کے دوران ملک میں نہایت اچھی فصلیں اُگیں۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 41:47
5 حوالہ جات  

اور اِضحاقؔ نے اُس مُلک میں کھیتی کی اور اُسی سال اُسے سَو گُنا پَھل مِلا اور خُداوند نے اُسے برکت بخشی۔


زمِین میں پہاڑوں کی چوٹِیوں پر اناج کی اِفراط ہوگی۔ اُن کا پَھل لُبنان کے درختوں کی طرح جُھومے گا اور شہر والے زمِین کی گھاس کی مانِند ہرے بھرے ہوں گے۔


دیکھ! سارے مُلکِ مِصرؔ میں سات برس تو پَیداوار کثِیر کے ہوں گے۔


اور یُوسفؔ تِیس برس کا تھا جب وہ مِصرؔ کے بادشاہ فرِعونؔ کے سامنے گیا اور اُس نے فرِعونؔ کے پاس سے رُخصت ہو کر سارے مُلکِ مِصرؔ کا دَورہ کِیا۔


اور وہ لگاتار ساتوں برس ہر قِسم کی خُورِش جو مُلکِ مِصؔر میں پَیدا ہوتی تھی جمع کر کر کے شہروں میں اُس کا ذخیرہ کرتا گیا۔ ہر شہر کی چاروں اطراف کی خورِش وہ اُسی شہر میں رکھتا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات