پیدایش 41:31 - کِتابِ مُقادّس31 اور ارزانی مُلک میں یاد بھی نہیں رہے گی کیونکہ جو کال بعد میں پڑے گا وہ نِہایت ہی سخت ہو گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 مُلک کی فراوانی یاد نہ رہے گی، کیونکہ بعد میں آنے والا قحط نہایت ہی شدید ہوگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 काल की शिद्दत के बाइस अच्छे सालों की कसरत याद ही नहीं रहेगी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 کال کی شدت کے باعث اچھے سالوں کی کثرت یاد ہی نہیں رہے گی۔ باب دیکھیں |