Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 4:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اور اُس کے بھائی کا نام یوبلؔ تھا۔ وہ بِین اور بانسلی بجانے والوں کا باپ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس کے بھایٔی کا نام یُوبلؔ تھا۔ وہ اُن لوگوں کا باپ تھا جو بربط اَور بانسری بجاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 याबल का भाई यूबल था। उस की नसल के लोग सरोद और बाँसरी बजाते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 یابل کا بھائی یوبل تھا۔ اُس کی نسل کے لوگ سرود اور بانسری بجاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 4:21
8 حوالہ جات  

اور رباب کی آواز کے ساتھ گاتے اور اپنے لِئے داؤُد کی طرح مُوسِیقی کے ساز اِیجاد کرتے ہو۔


اور اُن کے جشن کی محفِلوں میں بربط اور سِتار اور دف اور بِین اور شراب ہیں لیکن وہ خُداوند کے کام کو نہیں سوچتے اور اُس کے ہاتھوں کی کارِیگری پر غَور نہیں کرتے۔


وہ خنجری اور سِتار کے تال پر گاتے اور بانسلی کی آواز سے خُوش ہوتے ہیں۔


تُو چِھپ کر کیوں بھاگا اور میرے پاس سے چوری سے کیوں چلا آیا اور مُجھے کُچھ کہا بھی نہیں ورنہ مَیں تُجھے خُوشی خُوشی طبلے اور بربط کے ساتھ گاتے بجاتے روانہ کرتا؟


اور عدّہؔ کے یابلؔ پَیدا ہُؤا۔ وہ اُن کا باپ تھا جو خَیموں میں رہتے اور جانور پالتے ہیں۔


اور ضِلّہؔ کے بھی توبلقائِنؔ پَیدا ہُؤا جو پِیتل اور لوہے کے سب تیز ہتھیاروں کا بنانے والا تھا اور نعمہ توبلقائِنؔ کی بہن تھی۔


دَف بجاتے اور ناچتے ہُوئے اُس کی حمد کرو۔ تاردار سازوں اور بانسلی کے ساتھ اُس کی حمد کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات