Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 4:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور لمکؔ دو عَورتیں بیاہ لایا۔ ایک کا نام عدّہؔ اور دُوسری کا نام ضِلّہ ؔتھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 لمکؔ نے دو عورتوں سے شادی کی، اُن میں سے ایک کا نام عدہؔ اَور دُوسری کا ضِلّہؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 लमक की दो बीवियाँ थीं, अदा और ज़िल्ला।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 لمک کی دو بیویاں تھیں، عدہ اورضِلّہ۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 4:19
8 حوالہ جات  

اِس واسطے مَرد اپنے ماں باپ کو چھوڑے گا اور اپنی بِیوی سے مِلا رہے گا اور وہ ایک تن ہوں گے۔


اُس نے اُن سے کہا کہ مُوسیٰ نے تُمہاری سخت دِلی کے سبب سے تُم کو اپنی بِیوِیوں کو چھوڑ دینے کی اِجازت دی مگر اِبتدا سے اَیسا نہ تھا۔


اور خُداوند خُدا نے کہا کہ آدمؔ کا اکیلا رہنا اچھّا نہیں۔ مَیں اُس کے لِئے ایک مددگار اُس کی مانِند بناؤں گا۔


اور حنُوکؔ سے عیراؔد پَیدا ہُؤا اور عیرادؔ سے محویاؔایل پَیدا ہُؤا اور محویااؔیل سے متوسا ایلؔ پَیدا ہُؤا اور متوسا ایلؔ سے لمکؔ پَیدا ہُؤا۔


اور عدّہؔ کے یابلؔ پَیدا ہُؤا۔ وہ اُن کا باپ تھا جو خَیموں میں رہتے اور جانور پالتے ہیں۔


اور لمکؔ نے اپنی بِیویوں سے کہا کہ اَے عدّہؔ اور ضِلّہؔ میری بات سُنو اَے لمکؔ کی بِیویو میرے سخن پر کان لگاؤ۔ مَیں نے ایک مَرد کو جِس نے مُجھے زخمی کِیا مار ڈالا اور ایک جوان کو جِس نے میرے چوٹ لگائی قتل کر ڈالا۔


اور یہُویدؔع نے اُسے دو بِیویاں بیاہ دِیں اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئِیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات