Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 39:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور وہ اُس کا پیراہن اُس کے آقا کے گھر لَوٹنے تک اپنے پاس رکھّے رہی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور وہ یُوسیفؔ کا پیراہن اُس کے آقا کے گھر آنے تک اَپنے پاس رکھے رہی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उसने मालिक के आने तक यूसुफ़ का लिबास अपने पास रखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس نے مالک کے آنے تک یوسف کا لباس اپنے پاس رکھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 39:16
7 حوالہ جات  

شرِیر صادِق کی تاک میں رہتا ہے اور اُسے قتل کرنا چاہتا ہے۔


کیونکہ ہم بھی پہلے نادان۔ نافرمان۔ فرِیب کھانے والے اور رنگ برنگ کی خواہِشوں اور عَیش و عِشرت کے بندے تھے اور بدخواہی اور حَسد میں زِندگی گُذارتے تھے۔ نفرت کے لائِق تھے اور آپس میں کِینہ رکھتے تھے۔


فی الحقِیقت میرے لوگ احمق ہیں۔ اُنہوں نے مُجھے نہیں پہچانا۔ وہ بے شعُور بچّے ہیں اور اِمتیاز نہیں رکھتے بُرے کام کرنے میں ہوشیار ہیں پر نیکوکاری کی سمجھ نہیں رکھتے۔


شرِیر راست باز کے خِلاف بندِشیں باندھتا ہے اور اُس پر دانت پِیستا ہے۔


جب اُس نے دیکھا کہ مَیں زور زور سے چِلّا رہی ہُوں تو اپنا پیراہن میرے پاس چھوڑ کر بھاگا اور باہر نِکل گیا۔


تب اُس نے یہ باتیں اُس سے کہِیں کہ یہ عِبری غُلام جو تُو لایا ہے میرے پاس اندر گُھس آیا کہ مُجھ سے مذاق کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات