پیدایش 38:6 - کِتابِ مُقادّس6 اور یہُوداؔہ اپنے پہلوٹھے بیٹے عیرؔ کے لِئے ایک عَورت بیاہ لایا جِس کا نام تمرؔ تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یہُوداہؔ نے اَپنے پہلوٹھے بیٹے عیرؔ کی شادی جِس عورت سے کی اُس کا نام تامارؔ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 यहूदाह ने अपने बड़े बेटे एर की शादी एक लड़की से कराई जिसका नाम तमर था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہوداہ نے اپنے بڑے بیٹے عیر کی شادی ایک لڑکی سے کرائی جس کا نام تمر تھا۔ باب دیکھیں |