Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 38:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور ایک بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام اونانؔ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 وہ پھر حاملہ ہُوئی اَور اُس کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا۔ اُس نے اُس کا نام اَونانؔ رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 एक और बेटा पैदा हुआ जिसका नाम बीवी ने ओनान रखा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ایک اَور بیٹا پیدا ہوا جس کا نام بیوی نے اونان رکھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 38:4
4 حوالہ جات  

اور بنی یہُوداہ یہ ہیں۔ عیر ؔاور اوناؔن اور سیلہؔ اور فارصؔ اور زارَحؔ۔ اِن میں سے عیرؔ اور اونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں مَر چُکے تھے اور فارصؔ کے بیٹے یہ ہیں۔ حصروؔن اور حمُولؔ۔


یہُوداؔہ کے بیٹوں میں سے عیر اور اونان تو مُلکِ کنعاؔن ہی میں مَر گئے۔


اور آدمؔ اپنی بِیوی حوّاؔ کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے قائِنؔ پَیدا ہُؤا۔ تب اُس نے کہا مُجھے خُداوند سے ایک مَرد مِلا۔


عیر اور اوناؔن اور سیلہ یہ یہُوداؔہ کے بیٹے ہیں۔ یہ تِینوں اُس سے ایک کنعانی عَورت بت سُوع کے بطن سے پَیدا ہُوئے اور یہُوداؔہ کا پہلوٹھا عیر خُداوند کی نظر میں شرِیر تھا اِس لِئے اُس نے اُس کو مار ڈالا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات