پیدایش 38:30 - کِتابِ مُقادّس30 پِھر اُس کا بھائی جِس کے ہاتھ میں لال ڈورا بندھا تھا پَیدا ہُؤا اور اُس کا نام زارَحؔ رکھّا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 تَب اُس کا بھایٔی جِس کی کلائی پر سُرخ دھاگا باندھا ہُوا تھا پیدا ہُوا اَور اُس کا نام زیراحؔ رکھا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 फिर उसका भाई पैदा हुआ जिसके हाथ में सुर्ख़ धागा बँधा हुआ था। उसका नाम ज़ारह यानी चमक रखा गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 پھر اُس کا بھائی پیدا ہوا جس کے ہاتھ میں سرخ دھاگا بندھا ہوا تھا۔ اُس کا نام زارح یعنی چمک رکھا گیا۔ باب دیکھیں |