Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 38:28 - کِتابِ مُقادّس

28 اور جب وہ جننے لگی تو ایک بچّے کا ہاتھ باہر آیا اور دائی نے پکڑ کر اُس کے ہاتھ میں لال ڈورا باندھ دِیا اور کہنے لگی کہ یہ پہلے پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 جَب وہ جننے لگی تو اُن میں سے ایک نے اَپنا ہاتھ باہر نکالا اَور دایہ نے سُرخ دھاگا لے کر اُس کی کلائی میں باندھ دیا اَور کہا، ”یہ پہلے پیدا ہُوا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 एक बच्चे का हाथ निकला तो दाई ने उसे पकड़कर उसमें सुर्ख़ धागा बाँध दिया और कहा, “यह पहले पैदा हुआ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ایک بچے کا ہاتھ نکلا تو دائی نے اُسے پکڑ کر اُس میں سرخ دھاگا باندھ دیا اور کہا، ”یہ پہلے پیدا ہوا۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 38:28
3 حوالہ جات  

اور اُس کے وضعِ حمل کے وقت معلُوم ہُؤا کہ اُس کے پیٹ میں توأم ہیں۔


اور یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنا ہاتھ پِھر کھینچ لِیا۔ اِتنے میں اُس کا بھائی پَیدا ہو گیا۔ تب وہ دائی بول اُٹھی کہ تُو کَیسے زبردستی نِکل پڑا؟ سو اُس کا نام فارصؔ رکھّا گیا۔


اُس کے بعد اُس کا بھائی پَیدا ہُؤا اور اُس کا ہاتھ عیسوؔ کی ایڑی کو پکڑے ہُوئے تھا اور اُس کا نام یعقُوبؔ رکھّا گیا۔ جب وہ رِبقہؔ سے پَیدا ہُوئے تو اِضحاقؔ ساٹھ برس کا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات