پیدایش 38:21 - کِتابِ مُقادّس21 تب اُس نے اُس جگہ کے لوگوں سے پُوچھا کہ وہ کسبی جو عَینیم ؔمیں راستہ کے برابر بَیٹھی تھی کہاں ہے؟ اُنہوں نے کہا یہاں کوئی کسبی نہ تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اُس نے وہاں کے باشِندوں سے دریافت کیا، ”وہ فاحِشہ کہاں ہے جو عینیمؔ میں راہ کے کنارے بیٹھی تھی؟“ اُنہُوں نے کہا، ”یہاں تو کویٔی فاحِشہ نہ تھی۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 उसने ऐनीम के बाशिंदों से पूछा, “वह कसबी कहाँ है जो यहाँ सड़क पर बैठी थी?” उन्होंने जवाब दिया, “यहाँ ऐसी कोई कसबी नहीं थी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اُس نے عینیم کے باشندوں سے پوچھا، ”وہ کسبی کہاں ہے جو یہاں سڑک پر بیٹھی تھی؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”یہاں ایسی کوئی کسبی نہیں تھی۔“ باب دیکھیں |