Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 37:19 - کِتابِ مُقادّس

19 اور آپس میں کہنے لگے دیکھو خوابوں کا دیکھنے والا آ رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور اُنہُوں نے آپَس میں کہا، ”دیکھو وہ آ رہاہے خواب دیکھنے والا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 उन्होंने कहा, “देखो, ख़ाब देखनेवाला आ रहा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اُنہوں نے کہا، ”دیکھو، خواب دیکھنے والا آ رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 37:19
6 حوالہ جات  

اور خواب میں کیا دیکھتا ہے کہ ایک سِیڑھی زمِین پر کھڑی ہے اور اُس کا سِرا آسمان تک پُہنچا ہُؤا ہے اور خُدا کے فرِشتے اُس پر سے چڑھتے اُترتے ہیں۔


تِیر اندازوں نے اُسے بُہت چھیڑا اور مارا اور ستایا ہے


اور اُس کے بھائِیوں کو اُس سے حسد ہو گیا لیکن اُس کے باپ نے یہ بات یاد رکھّی۔


اور یُوسفؔ نے ایک خواب دیکھا جِسے اُس نے اپنے بھائِیوں کو بتایا تو وہ اُس سے اَور بھی بُغض رکھنے لگے۔


اور جُوں ہی اُنہوں نے اُسے دُور سے دیکھا تو پیشتر اِس سے کہ وہ نزدِیک پُہنچے اُس کے قتل کا منصُوبہ باندھا۔


آؤ اب ہم اُسے مار ڈالیں اور کِسی گڑھے میں ڈال دیں اور یہ کہہ دیں گے کہ کوئی بُرا درِندہ اُسے کھا گیا۔ پِھر دیکھیں گے کہ اُس کے خوابوں کا انجام کیا ہوتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات