Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور اُہلیبامہؔ کے یعوسؔ اور یعلامؔ اور قورحؔ پَیدا ہُوئے۔ یہ عیسوؔ کے بیٹے ہیں جو مُلکِ کنعانؔ میں پَیدا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور اُہلِیبامہؔ کے ہاں یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ پیدا ہویٔے۔ یہ عیسَوؔ کے بیٹے تھے جو اُس کے یہاں مُلکِ کنعانؔ میں پیدا ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उहलीबामा के तीन बेटे पैदा हुए, यऊस, यालाम और क़ोरह। एसौ के यह तमाम बेटे मुल्के-कनान में पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُہلی بامہ کے تین بیٹے پیدا ہوئے، یعوس، یعلام اور قورح۔ عیسَو کے یہ تمام بیٹے ملکِ کنعان میں پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:5
6 حوالہ جات  

تب اِضحاقؔ نے دَم چھوڑ دِیا اور وفات پائی اور بُوڑھا اور پُوری عُمر کا ہو کر اپنے لوگوں میں جا مِلا اور اُس کے بیٹوں عیسوؔ اور یعقُوبؔ نے اُسے دفن کِیا۔


اور عیسوؔ سے عدّہؔ کے اِلیفزؔ پَیدا ہُؤا اور بشامہؔ کے رعوایلؔ پَیدا ہُؤا۔


اور عیسوؔ اپنی بِیویوں اور بیٹے بیٹِیوں اور اپنے گھر کے سب نوکر چاکروں اور اپنے چَوپایوں اور تمام جانوروں اور اپنے سب مال اسباب کو جو اُس نے مُلکِ کنعانؔ میں جمع کِیا تھا لے کر اپنے بھائی یعقُوبؔ کے پاس سے ایک دُوسرے مُلک کو چلا گیا۔


اور اُہلیبامہؔ کے بیٹے جو عنہؔ کی بیٹی صِبعونؔ کی نواسی اور عیسوؔ کی بِیوی تھی یہ ہیں۔ عیسوؔ سے اُس کے یعُوسؔ اور یعلامؔ اور قورحؔ پَیدا ہُوئے۔


اور عیسوؔ کی بِیوی اُہلیبامہؔ کی اَولاد یہ ہیں رئِیس یعُوسؔ رئِیس یعلامؔ رئِیس قورحؔ۔ یہ وہ رئِیس ہیں جو عیسوؔ کی بِیوی اُہلیبامہؔ بِنت عنہؔ کے فرزند تھے۔


بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعوؔس اور یعلاؔم اور قورح ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات