Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 36:43 - کِتابِ مُقادّس

43 رئِیس مَجد ایلؔ۔ رئِیس عِرامؔ۔ ادُوم ؔکے رئِیس یِہی ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ مُلک میں اُن کے مسکن کے مُطابِق دِئے گئے ہیں۔ یہ حال ادُومِیوں کے باپ عیسوؔ کا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 مَگدِایلؔ اَور عِرامؔ۔ یہ اِدُوم کے سردار کے نام ہیں جو اُن کی بُودوباش کے مُلک میں اُن کے علاقوں کے مُطابق ہیں۔ یہ حال اِدُومیوں کے باپ عیسَوؔ کا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 36:43
15 حوالہ جات  

اور معُوناتی سے عُفرؔہ پَیدا ہُؤا اور شِرایاؔہ سے یُوآب پَیدا ہُؤا جو جی خراسیم کا باپ ہے کیونکہ وہ کارِیگر تھے۔


اور اُن کو مت چھیڑنا کیونکہ مَیں اُن کی زمِین میں سے پاؤں دھرنے تک کی جگہ بھی تُم کو نہیں دُوں گا۔ اِس لِئے کہ مَیں نے کوہِ شعِیرؔ عیسَوؔ کو میراث میں دِیا ہے۔


اور مُوسیٰ نے قادِؔس سے ادُوم کے بادشاہ کے پاس ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ تیرا بھائی اِسرائیلؔ یہ عرض کرتا ہے کہ تُو ہماری سب مُصیبِتوں سے جو ہم پر آئِیں واقِف ہے۔


ادوؔم کے رئِیس حَیران ہیں۔ موآؔب کے پہلوانوں کو کپکپی لگ گئی ہے۔ کنعاؔن کے سب باشندوں کے دِل پِگھلے جاتے ہیں۔


پس تُم نے نہیں بلکہ خُدا نے مُجھے یہاں بھیجا اور اُس نے مُجھے گویا فرِعونؔ کا باپ اور اُس کے سارے گھر کا خُداوند اور سارے مُلکِ مِصرؔ کا حاکِم بنایا۔


اور عیسوؔ کی اَولاد میں جو رئِیس تھے سو یہ ہیں۔ عیسوؔ کے پہلوٹھے بیٹے الِیفزؔ کی اَولاد میں رئِیس تیمانؔ رئِیس اومرؔ رئِیس صفو رؔئِیس قَنزؔ۔


اور عیسوؔ نے یعقُوبؔ سے کہا کہ یہ جو لال لال ہے مُجھے کِھلا دے کیونکہ مَیں بے دَم ہو رہا ہُوں۔ اِسی لِئے اُس کا نام ادُوؔم بھی ہو گیا۔


یہ نسب نامہ ابرہامؔ کے بیٹے اِسمٰعیلؔ کا ہے جو ابرہامؔ سے سارہؔ کی لَونڈی ہاجرہؔ مِصری کے بطن سے پَیدا ہُؤا۔


رئِیس قنَز رؔئِیس تیمانؔ رئِیس مِبصارؔ۔


اور یعقُوبؔ مُلکِ کنعانؔ میں رہتا تھا جہاں اُس کا باپ مُسافِر کی طرح رہا تھا۔


رئِیس مجدِایل۔ رئِیس عِراؔم۔ ادُوؔم کے رئِیس یِہی ہیں۔


اور عیسوؔ کا جو کوہِ شعیرؔ کے ادُومیوں کا باپ ہے یہ نسب نامہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات